Tuesday, December 24, 2024
ہومBreaking Newsعالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ


سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1200 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 29 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 1029 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد قیمت ایک لاکھ 96 ہزار 674 روپے ہوگئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 6 ڈالر اضافے سے 2173 ڈالر فی اونس ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں