لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور بار ایسوسی ایشن نے لاہور میں عدالتوں کی تقسیم کے مسئلے کو 7 دن میں حل کرنے کا الٹی میٹم دے دیا،صدر لاہور بار ایسوسی ایشن منیر بھٹی نے کہا کہ ہمیں پولیس کے ذریعے ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے، تمام اداروں کو اپنی اپنی حدود میں رہنے کی ضرورت ہے،عدالتیں اپنا کام کریں اوروکلا ء کو اپنا کام کرنے دیا جائے۔
الٹی میٹم