Monday, December 30, 2024
ہومHealth and Educationبلوچستان: 11 اضلاع میں پولیو کی خصوصی مہم کا آج آخری روز

بلوچستان: 11 اضلاع میں پولیو کی خصوصی مہم کا آج آخری روز


—فائل فوٹو

بلوچستان کے 11 اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم آخری روز بھی جاری ہے۔

ای او سی حکام کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم میں 95 فیصد سے زائد ہدف حاصل کر لیا ہے۔

حکام نے کہا ہے کہ 8 لاکھ 89 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائےجانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

ای او سی حکام کا کہنا ہے کہ رواں ماہ چمن اور ڈیرہ بگٹی اضلاع سے پولیو وائرس کے 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں