Tuesday, January 7, 2025
ہومWorldاسرائیل بھر میں مظاہرے عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی...

اسرائیل بھر میں مظاہرے عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی حکومت سے کیا مطالبہ کر دیا ؟ جانیے



 تل ابیب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیل بھر میں مظاہرے ، عوام  بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئےاور ان مظاہروں میں حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق موجودہ بحران حل کرنے میں ناکامی پر اسرائیلی عوام میں اشتعال بڑھ گیا ہے ، اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی میں ناکامی پر اسرائیلی عوام شدید برہم ہیں اور اسرائیلی عوام نے حکومت سے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ تل ابیب اور یروشلم میں اکتوبر سے اب تک کے سب سے بڑے مظاہرے کیے گئے، اس دوران اسرائیلی پولیس کی مظاہرین کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔

غیر ملکی میڈیا  کی رپورٹس کے مطابق 6 ماہ کی جنگ سے اسرائیلی سیاست بھونچال کا شکار ہے۔ 

 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں