Saturday, January 4, 2025
ہومSportsبابر اعظم کو کپتان بننے سے قبل ان کے والد نے ہی...

بابر اعظم کو کپتان بننے سے قبل ان کے والد نے ہی متنازع کردیا , تجزیہ کار



کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سپورٹس جرنلسٹ یحییٰ حسینی نے کہا  ہےکہ بابر اعظم کو کپتان بننے سے قبل ان کے والد نے ہی متنازع کردیا ہے،کپتانی بابر اعظم کے لئے آسان نہیں ہوگی۔وہ  نجی ٹی وی کے پروگرام ’’نیا پاکستان‘‘ میں میزبان شہزاد اقبال کے ساتھ گفتگو کر رہے تھے۔

 پروگرام میں سکندر بخت نے کہابابر اعظم کے والد کو بیانات نہیں دینا چاہئیں انکے بیانات دینے سے کچھ نہیں ہوگا۔سکندر بخت نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ بورڈ میں اتنی زیادہ تبدیلیاں کیں کی کوئی بھی اپنے فیصلے کا جواز نہیں بنا سکا۔ذکا ءاشرف، نجم سیٹھی کو ہٹایا گیا ۔بابر اعظم 2 ٹی ٹوئنٹی اور ایک او ڈی آئی کا ورلڈ کپ ہار چکا ہے ۔ 2 ایشیاء کپ ہار چکا ہے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں