Friday, December 27, 2024
ہومBreaking Newsعمر ایوب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر

عمر ایوب قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مقرر


اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کردیا۔ اسپیکر کی جانب سے عمر ایوب خان کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کرنے کے بعد قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقرری کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔

اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد امیدوار عمر ایوب کی اسپیکر ایاز صادق سے ملاقات ہوئی جس میں اسپیکر ایاز صادق نے عمر ایوب کی درخواست کی تصدیق کردی۔

اسپیکر کی جانب سے عمر ایوب خان کو اپوزیشن لیڈر ڈکلیئر کرنے کے بعد قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقرری کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔

خیال رہے کہ 8 فروری کے انتخابات کے بعد 86 آزاد اراکین نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کی تھی ان میں بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب شامل نہیں تھے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں