Sunday, December 29, 2024
ہومWorldغزہ جنگ: کیا اسرائیل پر دباؤ بڑھ رہا ہے؟

غزہ جنگ: کیا اسرائیل پر دباؤ بڑھ رہا ہے؟



اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری جنگ کو چھ ماہ سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے۔ حال ہی میں اسرائیل کے غزہ میں ایک فضائی حملے میں امدادی رضاکاروں کی ہلاکت نے بین الاقوامی غم و غصے کو جنم دیا ہے۔ اس واقعے کے بعد امریکہ نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ وہ غزہ میں شہریوں اور امدادی رضاکاروں کے تحفظ کو یقینی بنائے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں