Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsعید پر فلسطینی عوام کو بھی اپنی خوشیوں میں یاد رکھیں:قومی کرکٹ...

عید پر فلسطینی عوام کو بھی اپنی خوشیوں میں یاد رکھیں:قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا پیغام



 اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے موجودہ اور سابق کھلاڑیوں نےقوم کو عید کی مبارکباد دی ہے ۔کرکٹ ٹیم کے موجودہ اور سابق کھلاڑیوں نے پاکستان سے باہر دنیا کے دیگر ممالک میں بسنے والے پاکستانیوں کو  عید پر اپنے پیغام میں کہا کہ اس عید پر فلسطینی عوام کو بھی اپنی خوشیوں میں یاد رکھیں۔عید کی خوشیوں میں سب کو یاد رکھیں۔آپ سب کو  عید کی خوشیاں مبارک ہوں ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں