Saturday, January 4, 2025
ہومWorldفلم سٹار کو خاموش کرانے کی کوشش   ڈونلڈ ٹرمپ کی ہش...

فلم سٹار کو خاموش کرانے کی کوشش   ڈونلڈ ٹرمپ کی ہش منی کیس موخر کرنے کی درخواست مسترد



نیویارک(شِنہوا)نیویارک کی اپیل کورٹ  نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 2016 کی صدارتی مہم کے دوران ایک فلم سٹار کوخاموش رہنے کے عوض رقم دینے کے مقدمے کو موخر کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مین ہٹن کی اپیل کورٹ کی معاون جج  لزبتھ گونزالیز نے سماعت کے بعد15 اپریل کو مقرر فوجداری مقدمے کی سماعت موخر کرنے کی ٹرمپ کی استدعا کو مسترد کردیا۔ٹرمپ کی قانونی ٹیم نے جج سے کہا کہ وہ مقدمے کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیں کیونکہ مقدمے کی سماعت کا مقام تبدیل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہیں تاہم خاتون جج نے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کردی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں