Wednesday, January 8, 2025
ہومPakistanعید کی تعطیلات پر ڈیوٹی دینے والے عملے کا جذبہ قابلِ تعریف...

عید کی تعطیلات پر ڈیوٹی دینے والے عملے کا جذبہ قابلِ تعریف ہے، آئی جی سندھ


فوٹو: فائل

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ عید کی تعطیلات پر ڈیوٹی دینے والے عملے کا جذبہ قابلِ تعریف ہے۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔

ترجمان کے مطابق آئی جی پنجاب نے کہا کہ عید کی تعطیلات پر ڈیوٹی دینے والے عملے کا جذبہ قابل تعریف ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ دوسروں کی خاطر اپنی خوشیاں قربان کرنے والے جوانوں کو میرا سلام ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں