Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanحیدرآباد، 10 گھنٹے کے دوران 3 مقابلے، 2 ڈاکو ہلاک

حیدرآباد، 10 گھنٹے کے دوران 3 مقابلے، 2 ڈاکو ہلاک


فائل فوٹو

حیدرآباد میں 10 گھنٹے کے دوران 3 پولیس مقابلوں میں 2 ڈاکو ہلاک اور ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بدین چالی کے قریب پولیس مقابلے میں آئس ڈیلر ہلاک ہوا۔

ترجمان پولیس کے مطابق ہلاک ملزم سے اسلحہ اور آئس برآمد ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گوٹھ ادو جتوئی کے قریب دوسرے مقابلے میں ڈاکو  کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں