Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanگجرات؛17سالہ نوجوان مبینہ طور پر ٹک ٹاک کی بھینٹ چڑھ گیا

گجرات؛17سالہ نوجوان مبینہ طور پر ٹک ٹاک کی بھینٹ چڑھ گیا



(رانا شہزاد) ٹک ٹاک کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا ،گجرات سے تعلق رکھنے والا  17سالہ نوجوان مبینہ طور پر ٹک ٹاک کی بھینٹ چڑھ گیا۔

 یہ افسوناک واقعہ گزشتہ روز  گجرات کے نواحی علاقے لادیان میں پیش آیا تھا ، جہاں ٹک ٹک بناتے ہوئے ایک دوست نے دوسرے کو گولی مار دی۔

پولیس ذرائع کے مطابق گولی لگنے سے 17سالہ عظیم موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ  لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:بلوچستان: مسجد پر آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق ،4 زخمی ہوگئے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں