Thursday, December 26, 2024
ہومBusinessسونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کمی



ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کم ہوگئی۔

ایک تولہ سونا 2 لاکھ 46 ہزار 500 روپے کا ہوگیا جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 943 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 11 ہزار 334 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر کم ہو کر 2344 ڈالر فی اونس ہے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں