Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanبلاول کا بارش سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس

بلاول کا بارش سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس


پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ـ—فائل فوٹو 

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بارش کے باعث حادثات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پنجاب حکومت تمام وسائل بروئے کار لائے، متاثرین کی مدد کے لیے اپنی ذمے داری نبھائے، چترال کے علاقوں میں جانی نقصان کی اطلاعات سے صدمہ ہوا۔

اُنہوں نے کہا کہ کے پی حکومت اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ ادارے متاثرہ شہریوں کی مدد کریں، آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اضافہ موسمیاتی تبدیلیوں کا شاخسانہ ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں