Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanبارشوں کا نیا سلسلہ آج رات بلوچستان میں داخل ہو گا

بارشوں کا نیا سلسلہ آج رات بلوچستان میں داخل ہو گا


فائل فوٹو

بارشوں کا نیا سلسلہ آج رات بلوچستان میں داخل ہو گا، نئے سسٹم کے تحت آواران، چاغی، خاران، لسبیلہ، خضدار اور ہرنائی میں بارش کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق مستونگ، جھل مگسی، نصیرآباد، سبی، ڈیرہ بگٹی، قلعہ سیف اللّٰہ، زیارت، کوہلو اور ژوب اضلاع میں بارش متوقع ہے۔

اس کے علاوہ موسی خیل، بارکھان، لورالائی، موسیٰ خیل میں جھکڑ چلنے اور بارش متوقع ہے۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ 17 اور 18اپریل کو بارش سے گوادر، کیچ، قلات میں ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، مغربی ہواؤں کا سلسلہ 19 اپریل کی صبح تک بلوچستان میں موجود رہے گا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں