Thursday, January 2, 2025
ہومWorldچھوٹے حملے کا بھی اسرائیل کو جواب بڑا دیا جائے گا :...

چھوٹے حملے کا بھی اسرائیل کو جواب بڑا دیا جائے گا : ایران


جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے کہا، ”جرمنی اسرائیل کے ساتھ مکمل یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے۔‘‘ تاہم انہوں نے اسرائیل سے تحمل سے کام لینے  کو کہا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ کا صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اسرائیل پہلے ہی ایرانی حملے کو ناکام بناتے ہوئے اپنی دفاعی فتح کے ساتھ طاقت کا مظاہرہ کر چکا ہے۔ (بشکریہ ڈی ڈبلو اردو)



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں