Sunday, December 29, 2024
ہومWorldجاپان میں دو فوجی ہیلی کاپٹر حادثےمیں ایک ہلاک، سات لاپتہ

جاپان میں دو فوجی ہیلی کاپٹر حادثےمیں ایک ہلاک، سات لاپتہ


اس سے قبل جاپانی وزارت دفاع نے کہا تھا کہ ایس ایچ- 60کے ہیلی کاپٹر نے توری شیما جزیرے کے علاقے میں رابطہ کرنا بند کر دیا تھا، ایک منٹ بعد ہیلی کاپٹر نے بحران کا اشارہ بھیجا تھا۔ وزارت نے کہا کہ تقریباً آدھے گھنٹے بعد اسی علاقے سے ایک اور ہیلی کاپٹر نے بھی اسی طرح رابطہ بند کردیا تھا۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں