Saturday, December 28, 2024
ہومWorldٹک ٹاک استعمال کرنیوالوں کیلئے بری خبرپابندی کا بل منظورکرلیاگیا

ٹک ٹاک استعمال کرنیوالوں کیلئے بری خبرپابندی کا بل منظورکرلیاگیا



(ویب ڈیسک)امریکی سینیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر جزوی پابندی کا بل منظور کر لیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا کمپنی ٹک ٹاک کا اس حوالے سے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ٹک ٹاک پر پابندی آزادی اظہارِ رائے کے خلاف ہو گی۔دوسری جانب امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کیلئے95 ارب ڈالرز کا امدادی بل بھی منظور کر لیا۔امریکی میڈیا کے مطابق یوکرین کو 60.8 ارب ڈالرز کی ادائیگی اس اقتصادی امدادی بل کا حصہ ہے۔یہ بل دستخط کیلئے امریکی صدر جو بائیڈن کو بھیج دیئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات؛ الیکشن کمیشن نے بڑا جھٹکا دیدیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں