Monday, January 6, 2025
ہومRegional  شیخ راشد شفیق انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش 4مقدمات میں ضمانت...

  شیخ راشد شفیق انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش 4مقدمات میں ضمانت منظور 



فیصل آباد (آئی این پی)9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقد مات میں شیخ رشید کے بھتیجے شیخ شفیق بھی انسداد دہشت گردی کی عدا لت میں پیش ہو گئے، انسداد دہشت گردی کی عدا لت نے ملزم کی 4 مقد مات میں ضمانت منظور کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 9 مئی کو حساس ادارے کے دفتر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ را نا ثنا اللہ کے گھر پر حملہ سمیت دیگر مقد مات میں پاکستان عوامی لیگ کے سر براہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ شفیق انسداد دہشت گردی کی عدا لت کے ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج جاوید الحسن چشتی کی عدا لت میں پیش ہو ئے۔فاضل عدا لت نے ملزم کی ایک ایک لاکھ رو پے کے مچلکوں کے عوض 4 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی ہے جبکہ ملزم کو اگلی تاریخ پیشی پر عدا لت میں حا ضر ہو نے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں