Friday, December 27, 2024
ہومBreaking Newsکینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند غیر ملکی طلباء کیلئے اہم...

کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند غیر ملکی طلباء کیلئے اہم خبر


کینیڈا نے غیر ملکی طلبا کی تعداد میں 35 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا میں رواں برس 3 لاکھ 64 ہزار غیر ملکی طلبا کو داخلہ دیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں غیر ملکی طلبا کے ویزوں کے اجراء کی حد 2 سال مقرر کی گئی ہے۔

رپورٹ میں بتانا ہے کہ غیر ملکی طلبا میں پاکستانی طلبا بھی شامل ہیں۔ طلبا کی تعداد میں کمی کا فیصلہ ماسٹرز اور پی ایچ ڈی طلبا پر لاگو نہیں ہوگا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق غیر ملکی طلبا کی تعداد بڑھنے سے کینیڈا میں صحت و رہائش کے مسائل بڑھ رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سال 2022 میں کینیڈا نے 8 لاکھ سے زائد اسٹڈی ویزے جاری کئے تھے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں