Tuesday, December 31, 2024
ہومSportsٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی


فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی۔

جنوبی افریقا کی کٹ میں پیلا اور ہرا رنگ شامل ہے۔

کٹ کی رونمائی وانڈررز میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی چیلنج کے فائنل کے دوران ہوئی۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یکم جون 2024ء سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے جا رہا ہے۔

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا گروپ ڈی ہے اس گروپ میں سری لنکا، بنگلادیش، نیدرلینڈز اور نیپال کی ٹیمیں شامل ہیں۔

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپس

گروپ اے: پاکستان، بھارت، آئرلینڈ، کینیڈا، یو ایس

گروپ بی: انگلینڈ، آسٹریلیا، نمیبیا، اسکاٹ لینڈ، عمان

گروپ سی: نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، یوگانڈا، پاپوا نیو گنی

گروپ ڈی: جنوبی افریقا، سری لنکا، بنگلادیش، نیدرلینڈز، نیپال





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں