Saturday, December 28, 2024
ہومSportsٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان



افغانستان  نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹیم کی قیادت راشد خان کریں گے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے افغانستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا ہے، ٹیم میں کپتان راشد خان کے علاوہ رحمن اللّٰہ گرباز، ابراہیم زداران اور عظمت اللّٰہ عمر زئی شامل ہیں۔

نجیب اللّٰہ زدران، محمد اسحاق، محمد نبی اور  گلبدین نائب بھی افغانستان اسکواڈ میں شامل ہیں۔

کریم جنت، ننگیال خروٹی، مجیب الرحمان، نوین الحق، فضل حق فاروقی، فرید احمد ملک اور نور احمد بھی افغانستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

افغانستان کے ریزروز کھلاڑیوں میں صدیق اٹل، حضرت اللّٰہ ززئی، سلیم صافی شامل ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں