Wednesday, December 25, 2024
ہومBusinessقیمتوں میں بڑی کمی ہنڈاکمپنی نے گاڑیاں سستی کر دیں

قیمتوں میں بڑی کمی ہنڈاکمپنی نے گاڑیاں سستی کر دیں



(شہزاد خان)مختلف شعبوں کے معاشی اعدادوشمار میں بہتری آنے لگی،ہنڈاکمپنی نے کاروں کی قیمت میں ڈیڑھ لاکھ سے ساڑھے 6لاکھ کی کمی کردی۔
ہنڈا سٹی ایم ٹی1200سی سی ڈیڑھ لاکھ کمی سے44لاکھ99ہزار کی ہوگئی،ہنڈا سٹی سی وی ٹی1200سی سی 1لاکھ40ہزار کمی سے45لاکھ49ہزار کی ہوگئی،ہنڈا سٹی سی وی ٹی1500سی سی 2لاکھ40ہزار کمی سے51لاکھ99ہزار کی ہوگئی۔
ہنڈا سٹی اے ایس پی،ایم ٹی1500سی سی اڑھائی لاکھ کم اب53لاکھ99ہزار روپے میں ملے گی،ہنڈا سٹی اے ایس پی،سی وی ٹی1500سی سی اڑھائی لاکھ کمی سے 55 لاکھ 99ہزار کی ہوگئی،ہنڈا بی آروی سی وی ٹی ایس3لاکھ کمی سے59لاکھ 99 ہزار کی ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: سونا پھر مہنگا ہو گیا
ہنڈا ایچ آر وی ،وی ٹی آئی6لاکھ 50 ہزارکمی سے69لاکھ 99 ہزار کی ہوگئی،ہنڈا سوک ایم سی وی ٹی1500سی سی 5لاکھ30ہزارکمی سے77لاکھ99ہزار کی ہوگئی،ہنڈا سوک اورریئل ایم سی وی ٹی1500سی سی5لاکھ60ہزارکمی سے 80 لاکھ 99 ہزار کی ہوگئی۔
ہنڈا سوک آر ایس ،ایل ایل ،سی وی ٹی 6 لاکھ کمی سے92لاکھ99ہزار کی ہوگئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں