(سعید احمد)برائلر گوشت کی قیمت مستحکم رہی جبکہ گزشتہ 2 دنوں میں مرغی کی قیمت میں 110 روپے کی کمی واقع ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق برائلرمرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 438 روپے فی کلو پر مستحکم،ہول سیل زندہ برائلرمرغی کاریٹ291روپےمقرر جبکہ پرچون بازارمیں زندہ برائلرکاریٹ302روپےمقرر کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: