Sunday, December 29, 2024
ہومBusinessسونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا اضافہ



کراچی (ویب ڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت 4600 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 43 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 3944 روپے بڑھ کر 2 لاکھ9 ہزار 19 روپے ہے۔دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 2344 ڈالر ہے، عالمی بازار میں ایک اونس سونے کا بھاؤ 54 ڈالر بڑھا ہے۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کر کے 2366 ڈالر فی اونس ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں