Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanصدر آصف زرداری نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر کل اجلاس طلب...

صدر آصف زرداری نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر کل اجلاس طلب کرلیا



صدر مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں احتجاج سے پیدا شدہ صورت حال پر کل اجلاس طلب کر لیا ہے۔

آزاد کشمیر کی صورتحال پر غور کےلیے اجلاس ایوان صدر میں بلایا گیا ہے۔

انہوں نے مختلف اسٹیک ہولڈرز سے درخواست کی ہے کہ وہ آزاد جموں و کشمیر میں صورت حال کو ٹھنڈا کرنے کے لیے تجاویز لے کر آئیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں