Sunday, December 29, 2024
ہومSportsدوحہ :قطر ایم ایم اے کمیٹی اور پاکستان ایم ایم اے فیڈریشن...

دوحہ :قطر ایم ایم اے کمیٹی اور پاکستان ایم ایم اے فیڈریشن کے نمائندگان میں ملاقات



دوحہ :قطر ایم ایم اے کمیٹی اور پاکستان ایم ایم اے فیڈریشن کے نمائندگان میں …

دوحہ (جازب صدیقی) قطر کے شہر دوحہ میں قطر ایم ایم اے کمیٹی اور پاکستان ایم ایم اے فیڈریشن کے نمائندگان کے درمیان ملاقات ہوئی. جس میں قطر ایم ایم اے کمیٹی کے سیکرٹری غزریان وردان اور پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن کےصدر بابر راجہ ، ڈائریکٹر آپریشنز پی ایم ایم اے ایف اویس شاہ اور منیجنگ ڈائریکٹر زید ملک نے شرکت کی۔

ملاقات کا مقصد پاکستانی ایم ایم اے کمیونٹی کو فروغ دینا اور ایم ایم اے کھلاڑیوں کیلئے بہترپلیٹ فارم مہیا کرنا تھا  تاکہ پاکستانی کھلاڑی دنیا بھر میں اپنا لوہا منوا سکیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں