Saturday, January 4, 2025
ہومBusiness100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی

100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15مئی کوہوگی



(24 نیوز )سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہوگی۔

تفصیلا ت کے مطابق 100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز میں 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا انعام30لاکھ روپے، دوسرا انعام 10لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 1850روپے کے 1696 انعامات جیتنے والے خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔ اسی طرح 100روپے والے انعامی بانڈ کا پہلا انعام 7لاکھ روپے،دوسرا انعام 2لاکھ روپے کے تین انعامات اور 1000روپے کے 1199انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :شیر افضل مروت کو سائیڈ لائن کیوں کیا گیا ؟ اہم وجہ سامنے آ گئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں