Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessروپے کی قدر میں کمی ڈالر مہنگا ہوگیا

روپے کی قدر میں کمی ڈالر مہنگا ہوگیا



(24نیوز) ڈالر کی قدر میں اضافہ ،انٹر بینک میں روپے کی قدر کم ہونے لگی۔

کرنسی ڈیلرز کے مطابق آج کاروبار کے دوران ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت  278 روپے 30 پیسے ہوگئی،گزشتہ روز انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 8 پیسے اضافے کے بعد ڈالر 278 روپے26 پیسے پر بند ہوا تھا جبکہ آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسےکم ہوکر   279 روپے 45 پیسے رہی۔
 یہ بھی پڑھیں: روٹی اور نان کی قیمت کتنی مقرر؟





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں