Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldقاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے چیکو سلوواکیہ کے وزیراعظم  کی طبیعت...

قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے چیکو سلوواکیہ کے وزیراعظم  کی طبیعت سنبھلنے لگی



پراگ (ڈیلی پاکستان آن لائن )قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سلوواکیہ کی وزارت داخلہ کا کہناہے کہ وزیراعظم فیکو پرقاتلانہ حملہ سیاسی مقاصد کے تحت کیاگیا۔رپورٹس کے مطابق سلوواکیہ کے وزیراعظم علاقے کےلوگوں سے مل رہے تھے جب حملہ آور نے انہیں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں انہیں بازو اور پیٹ میں 5 گولیاں لگیں  تاہم ان کا آپریشن کامیاب رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 71 برس کے حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں