Sunday, January 5, 2025
ہومWorldرواں سال 14 سے 19 جون تک مناسک حج ادا کیے جائیں...

رواں سال 14 سے 19 جون تک مناسک حج ادا کیے جائیں گے



(  ویب ڈیسک) رواں سال 14 سے 19 جون تک مناسک حج ادا کئے جائیں گے۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ پرمٹ صرف ان عازمین کو دیئے جائیں گے جن کے پاس حج پرمٹ ہوگا، جو افراد مکہ اور  مقدس مقامات میں حج پرمٹ کے بغیر پائے گئے ان کو 10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بغیر حج پرمٹ کے عازمین کو لے جانے والی گاڑیاں ضبط کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں:  3روپے 49 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کی جائے، سی پی پی اے کی نیپرا سے درخواست





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں