Wednesday, January 1, 2025
ہومBreaking Newsرؤف حسن پر حملہ کیسے اور کس نے کیا؟ اسلام آباد پولیس...

رؤف حسن پر حملہ کیسے اور کس نے کیا؟ اسلام آباد پولیس نے بتادیا



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر نامعلوم خواجہ سراؤں کے حملے کے بعد اسلام آباد پولیس کا بیان بھی سامنے آگیاہے۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ رؤف حسن کو نجی ٹی وی کے دفتر کے باہر بلیڈ مارا گیا ہے،عینی شاہدین کے مطابق رؤف حسن کو خواجہ سراؤں نے چہرے پر بلیڈ مارا،پولیس موقع پر موجود ہے شواہد جمع کیے جارہے ہیں،جن خواجہ سراؤں نے یہ کام کیا ہے ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں