’ایران سے بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں‘
وفاقی وزیرِ پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ایران سے ترکیہ اور عراق کی طرح بغیر پابندیوں والی گیس خریدنا چاہتے ہیں، ایران سے پابندیوں کا مسئلہ حل کرنے کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔۔