Thursday, December 26, 2024
ہومHealth and Educationممکنہ ہیٹ ویو کراچی میں میٹرک امتحانات ملتوی

ممکنہ ہیٹ ویو کراچی میں میٹرک امتحانات ملتوی



(24نیوز)کراچی میں ممکنہ ہیٹ ویو کے پیشِ نظر ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جاری نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے،اس حوالے سے ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

 دوسری جانب  پنجاب کے سرکاری سکولوں میں چھٹیوں کی تاریخ تیسری مرتبہ تبدیل کر دی گئی ،صوبہ بھر میں سرکاری و نجی سکول 25 مئی سے بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں