Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldشہید ایرانی صدر کی تدفین کہاں ہو گی؟ اہم خبر آ گئی

شہید ایرانی صدر کی تدفین کہاں ہو گی؟ اہم خبر آ گئی



(24 نیوز)ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ایرانی صدر اور رفقاء کا جنازہ لے کر جلوس رے شہر پہنچ گیا، شرکاء صدر رئیسی کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں۔

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کا جلوس جنازہ شہر رے پہنچ چکا ہے، لاکھوں لوگ جلوس جنازہ میں شریک ہیں، ہر آنکھ اشکبار دکھائی دے رہی ہے، لوگ شہید صدر کو خراج عقیدت پیش کر رہےہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹیکس پرٹیکس،بجلی ،گیس مہنگی، آئی ایم ایف کی نئی شرائط،پاکستان ’رام‘کرنے میں ناکام

شہید صدر ابراہیم رئیسی کے جسد خاکی کو ان کےآبائی شہر مشہد مقدس لے جایا جائے گا جہاں انہیں روضہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کےاحاطے میں سپرد خاک کیا جائے گا، دیگر شہدا کی تدفین ان کے آبائی علاقوں میں کی جائے گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں