Monday, December 30, 2024
ہومBusinessعالمی منڈی میں سونا مہنگاپاکستان میں بھی قیمت میں اضافہ ہو گیا

عالمی منڈی میں سونا مہنگاپاکستان میں بھی قیمت میں اضافہ ہو گیا



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں سونا مہنگاہونے کے باعث پاکستان میں بھی قیمت بڑھ گئی۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر مہنگا ہوکر 2343 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ پاکستان میں سونے کی قیمت میں 800روپے فی تولہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا،جس سے سونا مہنگا ہوکر 2 لاکھ 40 ہزار 800 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونا 686 روپے مہنگا ہوکر 2لاکھ 6 ہزار 447 روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب ایک تولہ چاندی 2800 روپے پر برقرار ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں