Saturday, December 28, 2024
ہومWorldایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری



تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری  کر دی گئی ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر پر باہر سے کوئی شرانگیزی نہیں کی گئی،زمین سے ٹکرانے سے پہلے ہیلی کاپٹر میں کوئی دھماکا نہیں ہوا،رپورٹ کے مطابق پائلٹس کے درمیان آخری رابطہ حادثے سے 69سکینڈ پہلے ہوا تھا،حادثے سے پہلے پائلٹ نے کسی خطرے کا اظہار نہیں کیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں