Wednesday, January 1, 2025
ہومSportsگلوکارہ صومیہ خان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے سپورٹ...

گلوکارہ صومیہ خان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے سپورٹ میں گانا ریلیز



(24نیوز)گلوکارہ صومیہ خان کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سپورٹ کے لیے گانا ریلیز کر دیا۔

گانا ’’ جیتے گے بھئی جیتے گے‘‘ کو خصوصی طور پر پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے تیار کیا گیا ہے جس میں  کچھ کھلاڑیوں کے نام بھی لے لئے گئےہیں، کپتان بابر اعظم  کے چوکے اور صائم ایوب کے چھکے کا تذکرہ  کیا گیا ہے ، گانے کی ویڈیو  کی شروعات میں 1992  ورلڈ کپ کی جھلکیاں جب  کہ بعد میں 2009 کی جھلکیاں بھی شامل ہیں،گانے کی ویڈیو نوید   چوہدری نے ڈائریکٹ کی ہے ۔

صومیہ خان  نے گانے کے حوالے سے کہا ہے کہ اس گانے کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نام کرتی ہوں۔ 

یہ بھی پڑھیں:ورلڈکپ پاکستان آتا دیکھ رہا ہو ں: چئیرمین پی سی بی کی عشائیے میں گفتگو





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں