Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی بادامی باغ میں...

ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی بادامی باغ میں کھلی کچہری 


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی بادامی باغ مدرسہ دارلعلوم عثمان چوک میں کھلی کچہری کا انعقا د کیا۔ڈی ایس پی بادامی باغ ایس ایچ او بادامی باغ اعجاز بھٹی و دیگر افسران موقع پر موجود تھے۔ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی نماز جمعہ کے بعد عوام الناس سے ملاقات کی۔

 دارلعلوم مدرسہ جامعہ غوثیہ عثمان چوک بادامی میں نمازیوں کے درپیش مسائل سنے اور فوری حل کے احکامات جاری کئے۔ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا نے کھلی کچہری میں پولیس ورکنگ سے آگاہ کیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں