Tuesday, January 7, 2025
ہومSportsایشین والی بال:پاکستان کی پہلے میچ میں قازقستان کو 0-3سیٹ سے شکست 

ایشین والی بال:پاکستان کی پہلے میچ میں قازقستان کو 0-3سیٹ سے شکست 



منامہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیئن والی بال چیلنج کپ میں پاکستان والی بال ٹیم کا شاندار آغاز، قازقستان کو تین صفر سے شکست سے دوچار کردیا۔

بحرین میں کھیلے گئے اے وی سی چیلنج کپ  پاکستان نے پہلے میچ میں قازقستان کو تین صفر  سے شکست دیدی،،گرین شرٹس نے میچ 19-25، 19-25، 21-25 پوائنٹس سے جیتا، کپتان مراد جہاں، ایمل خان، عثمان فریادنے شاندار کھیل پیش کیا۔ پاکستان پول بی میں دوسرا میچ تین جون کو تھائی لینڈ کیخلاف کھیلےگا، ایشین والی بال چیلنج کپ میں بارہ ممالک کی ٹیمیں شریک ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں