Saturday, January 4, 2025
ہومWorldایمازون کے بانی جیف بیزوز پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن...

ایمازون کے بانی جیف بیزوز پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئےہوا کیا ساری کہانی سامنے آ گئی



(24 نیوز) ایمازون کے بانی جیف بیزوز ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔

گزشتہ چند ماہ کے دوران برنارڈ آرنلٹ اور جیف بیزوز کے درمیان دنیا کے امیر ترین فرد بننے کی دوڑ دیکھنے میں آئی ہے، جس دوران کئی بار ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص بنے تو کبھی برنارڈ آرنلٹ ان کو پیچھے چھوڑ کر اوپر آگئے، مگر اب ایک بار پھر سے ایمازون کے بانی دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں اور پرتعیش اشیاء بنانے والی کمپنی ایل وی ایم ایچ کے مالک برنارڈ آرنلٹ پہلے سے دوسرے نمبر پر منتقل ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: یونیورسٹی کو تالے لگ گئے

اس میں درحقیقت جیف بیزوز کا کمال نہیں بلکہ برنارڈ ارنلٹ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6.73 ارب ڈالرز سے محروم ہوئے جبکہ چند ہفتوں کے دوران انہیں 27 ارب ڈالرز کا نقصان ہو چکا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں