Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanصدر آصف زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو نشان پاکستان سے...

صدر آصف زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو نشان پاکستان سے نواز دیا



(24نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم آغا خان کو نشان پاکستان عطا کردیا۔

پرنس رحیم آغا خان کو نشان پاکستان کا اعزاز عطا کرنے کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، جہاں صدر آصف زرداری کی جانب سے پرنس رحیم آغا خان کو نشان پاکستان عطا کیا گیا،تقریب میں وفاقی وزراء، غیرملکی سفراء سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

پرنس رحیم آغا خان کو پاکستان اور اسکی عوام کی ترقی  اور خوشحالی کیلئے نمایاں خدمات کے اعتراف میں نشان ِ پاکستان سے نوازا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں