Saturday, January 4, 2025
ہومBreaking Newsپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کیلئے اہم...

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کیلئے اہم پیشرفت


عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کی ترجمان جولی کوزیک کا کہنا ہے کہ ہوم گرون پروگرام پر پاکستان کے نئے اقدامات کو سپورٹ کیا جا سکتا ہے۔ آئی ایم ایف ترجمان کے مطابق حال ہی میں آئی ایم ایف اسٹاف 13 مئی سے 23 مئی تک پاکستان میں تھا۔

ترجمان آئی ایم ایف جولی کوزیک نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کیلئے خاطر خواہ پیشرفت ہوئی، یہ گفتگو اب بھی ورچوئلی جاری ہے۔

آئی ایم ایف ترجمان کے مطابق حال ہی میں آئی ایم ایف اسٹاف 13 مئی سے 23 مئی تک پاکستان میں تھا۔

جولی کوزیک کا کہنا تھا ہوم گرون پروگرام پر پاکستان کے نئے اقدامات کو سپورٹ کیا جا سکتا ہے۔




Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں