Tuesday, December 24, 2024
ہومBusinessگھی اور  آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

گھی اور  آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ



(ویب ڈیسک)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر،اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم کے گھی اور آئل کی 12کلوگرام کی پیٹی 50 روپے مہنگی ہوگئی،12کلوگرام درجہ دوم گھی و آئل کی پیٹی 5ہزار 270روپے کی ہوگئی۔

درجہ دوم کا گھی اور آئل ہول سیل میں 439روپے 16پیسے جبکہ پرچون میں درجہ دوم کا گھی اور آئل 450سے 455روپے تک دستیاب ہوگا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں