Sunday, December 29, 2024
ہومSportsفرنچ اوپن ٹینس ٹائٹل سپین کے کارلوس الکاریز نے جیت لیا

فرنچ اوپن ٹینس ٹائٹل سپین کے کارلوس الکاریز نے جیت لیا



پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپین کے کارلوس الکاریز نے پیرس میں فرنچ اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔الکاریز نے فائنل میں جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو کو پانچ سیٹ کے مقابلے میں شکست دی۔ 

الکاریز کی جیت کا سکور چھ تین، دو چھ، پانچ سات، چھ ایک اور چھ دو رہا۔ کارلوس الکاریز پہلی بار فرنچ اوپن جیتنے میں کامیاب ہوئے۔ 

ان کا مجموعی طور پر یہ تیسرا گرینڈ سلم ٹائٹل ہے۔ انہوں نے پچھلے سال ومبلڈن اور 2022 میں یو ایس اوپن جیتا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں