Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldدوران پرواز ائیر کینیڈا میں آگ لگ گئی، تمام مسافر محفوظ

دوران پرواز ائیر کینیڈا میں آگ لگ گئی، تمام مسافر محفوظ



ٹورنٹو (این این آئی)حال ہی میں میں مسافر طیارے کے حوالے سے خبر سامنے آئی ہے، جس نے سوشل میڈیا صارفین کو بھی خوف میں مبتلا کر دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایئرکرافٹ میں دوران پرواز ہی آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں