Tuesday, December 31, 2024
ہومBusinessسندھ اسمبلی: جان بچانیوالی ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر تحریک التواء...

سندھ اسمبلی: جان بچانیوالی ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر تحریک التواء پیش


—فائل فوٹو

سندھ اسمبلی میں جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر تحریک التواء پیش کر دی گئی۔

وزیرِ صحت سندھ عذرا پیچوہو نے ایوان میں بتایا کہ بین الاقوامی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ وہ کم قیمت پر دوائیں نہیں دے سکتے۔

اُنہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ سندھ حکومت مفت ادویات سرکاری اسپتالوں میں فراہم کر رہی ہے اگر دواؤں کی قیمتیں نہ بڑھائیں تو یہ کمپنیاں بند ہو جائیں گی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں