Sunday, December 29, 2024
ہومWorldسعودی حکومت کی جانب سے عازمین حج کیلئے بڑا تحفہ

سعودی حکومت کی جانب سے عازمین حج کیلئے بڑا تحفہ



(ویب ڈیسک)سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور میں حج تجربہ پروگرام کے جنرل سیکرٹریٹ نے مقامی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے تعاون سے حج تجربہ پروگرام سے مستفید ہونے والوں کو موبائل سم کارڈ تحفے کے طور پر پیش کئے ہیں۔

 غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ سم کارڈ انٹرنیٹ اور کالنگ کی خدمات پیش کرتے ہیں ، جس سے زائرین اپنے سفر کے دوران اپنے اہل خانہ سے رابطے میں رہ سکتے ہیں۔ وزارت نے حجاج کرام کی مکہ آمد پر ان میں کارڈ تقسیم کئے جس سے انہیں حج کے روحانی لمحات اور سعودی عرب میں اپنے آرام دہ قیام کے بارے میں بتانے کا موقع ملا اور اس پر انہوں نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: المناک کار حادثہ میں سلمان اور شاہ رخ سمیت معروف یوٹیوبرز جاں بحق





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں