Wednesday, December 25, 2024
ہومPakistan ڈائس کا گھیراؤ نعرے بازیبجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے سنی اتحاد کونسل...

 ڈائس کا گھیراؤ نعرے بازیبجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے سنی اتحاد کونسل نے حکمت عملی بنا ڈالی



(طیب سیف)بجٹ اجلاس میں شرکت کیلئے سنی اتحاد کونسل نے حکمت عملی بنا لی۔

ذرائع کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے اراکین بجٹ خطاب کے دوران ڈائس کا گھیراؤ کرینگے، اراکین خطاب کے دوران بجٹ کی کاپیاں پھاڑیں گے۔

حکمت عملی کے مطابق  تمام اراکین بانی چیئرمین کی تصاویر ہاتھ میں لے کر ایوان جائیں گے،اراکین نے ایوان میں نعرے بازی کے حوالے سے بھی حکمت عملی بنا ڈالی۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ شاہد خٹک، جمشید دستی اور اقبال آفریدی احتجاج کو لیڈ کرینگے۔

یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کے 100 دنوں کی کارکردگی کیسی رہی؟، فافن نے رپورٹ جاری کردی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں