Sunday, January 5, 2025
ہومBreaking Newsقومی اسمبلی کا اجلاس وزیر خزانہ نے محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر...

قومی اسمبلی کا اجلاس وزیر خزانہ نے محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر شروع کردی



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بجٹ اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ 

اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر شروع کردی ہے، وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے ملک میں غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوئی تاہم حکومت نے معیشت کو درست سمت پر گامزن کردیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں